سواء السبیل پانے اور اس پر چلنے کے لیے ذیل میں دئیے گئے زادراہ سے استفادہ کریں
آج کی قرآن کی آیت
کہہ دو کہ فیصلے کے دن کافروں کو ان کا ایمان لانا کچھ بھی فائدہ نہ دے گا اور نہ اُن کو مہلت دی جائے گی
(29 – السجدۃ)
آج کی حدیث
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ جس نے سبحان اللہ وبحمدہ ایک دن میں سو مرتبہ پڑھا اس کے تمام گناہ مٹا دیے جائیں گے اگرچہ (اس کے گناہ) سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔”
تربیتی مواد
سواء السبیل کے نصاب کی تفیصل
کتابیں
قرآن پاک اور احادیث کو بہتر طریقے سے سیکھنے کے لئے ہماری کتابیں پڑھیں